Sunan An Nasai 604نمازوں کے اوقات کا بیان

604Sunan An Nasaiصحیح

مقیم ہونے کی حالت میں نمازوں کو ایک ساتھ کر کے پڑھنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قال: صَلَّيْتُ وَرَاءَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَانِيًا جَمِيعًا وَسَبْعًا جَمِيعًا.

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے (ظہر و عصر کی) آٹھ رکعتیں، اور (مغرب و عشاء کی) سات رکعتیں ملا کر پڑھیں۔

It was narrated that Ibn Abbas (RA) said: "I prayed behind the Messenger of Allah ﷺ eight (Rakahs) together and seven (Rakahs) together".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 603
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥٩٠ (صحیح )