Sunan An Nasai 568نمازوں کے اوقات کا بیان

568Sunan An Nasaiصحیح

نماز عصر کے بعد نماز کے ممنوع ہونے کا بیان

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قال: حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّى تَبْزُغَ الشَّمْسُ، وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ.

ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا : فجر کے بعد کوئی نماز نہیں ہے یہاں تک کہ سورج نکل آئے، اور عصر کے بعد کوئی نماز نہیں ہے یہاں تک کہ سورج ڈوب جائے ۔

It was narrated from Damrah bin Saeed that he heard Abu Saeed Al-Khudri (RA) say: "The Messenger of Allah ﷺ forbade praying after Subh until the sun had risen, and praying after Asr until the sun had set".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 567
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المواقیت ٣١ (٥٨٦) ، فضل الصلاة بمکة ٦ (١١٩٧) ، الصید ٢٦ (١٨٦٤) ، الصوم ٦٧ (١٩٩٥) ، صحیح مسلم/المسافرین ٥١ (٨٢٧) ، (تحفة الأشراف : ٤١٥٥) ، مسند احمد ٣/ ٧، ٣٩، ٤٦، ٥٢، ٥٣، ٦٠، ٦٧، ٧١، ٩٥ (صحیح )