نماز عصر کے بعد نماز کے ممنوع ہونے کا بیان
أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ، سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى الطُّلُوعِ، وَعَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى الْغُرُوبِ.
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فجر کے بعد سورج نکلنے تک، اور عصر کے بعد سورج ڈوبنے تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated from Damrah bin Saeed that he heard Abu Saeed Al-Khudri (RA) say: "The Messenger of Allah ﷺ forbade praying after Subh until the sun had risen, and praying after Asr until the sun had set."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 566
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٤٠٨٤) مسند احمد ٣/ ٦، ٦٦ (صحیح )