فجر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، وَعَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے عصر کے بعد نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے یہاں تک کہ سورج ڈوب جائے، اور فجر کے بعد (بھی) یہاں تک کہ سورج نکل آئے۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade praying after Asr until the sun had set, and after Subh until the sun had risen.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 561
Takhrij · تخریج
وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المسافرین ٥١ (٨٢٥)، (تحفة الأشراف: ١٣٩٦٦)، موطا امام مالک/القرآن ١٠ (٤٨)، مسند احمد ٢/٤٦٢، ٤٩٦، ٥١٠، ٥٢٩ (صحیح )