Sunan An Nasai 561

نمازوں کے اوقات کا بیان

561Sunan An Nasai

وہ اوقات جن میں نماز پڑھنے کی ممانعت آئی ہے

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ، قال: سَمِعْتُ أَبِي، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، يَقُولُ: ثَلَاثُ سَاعَاتٍ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَانَا أَنْ نُصَلِّيَ فِيهِنَّ أَوْ نَقْبُرَ فِيهِنَّ مَوْتَانَا: حِينَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ بَازِغَةً حَتَّى تَرْتَفِعَ، وَحِينَ يَقُومُ قَائِمُ الظَّهِيرَةِ حَتَّى تَمِيلَ، وَحِينَ تَضَيَّفُ الشَّمْسُ لِلْغُرُوبِ حَتَّى تَغْرُبَ.

عقبہ بن عامر جہنی ؓ کہتے ہیں کہ تین اوقات ہیں جن میں رسول اللہ ﷺ ہمیں نماز پڑھنے سے اور اپنے مردوں کو دفنانے سے منع کرتے تھے: ایک تو جس وقت سورج نکل رہا ہو یہاں تک کہ بلند ہوجائے، دوسرے جس وقت ٹھیک دوپہر ہو یہاں تک کہ سورج ڈھل جائے، تیسرے جس وقت سورج ڈوبنے کے لیے مائل ہوجائے یہاں تک کہ ڈوب جائے۔

It was narrated that Musa bin Ali bin Rabah said: "I heard my father say: I heard Uqbah bin Amir Al-Juhani say: There are three times during which the Messenger of Allah ﷺ forbade us to pray in or bury our dead: When the sun has clearly stated to rise, until it is fully risen; when it is directly overhead at noon, until it has passed its zenith; and when it is close to setting, until it has fully set".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 560
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ٥١ (٨٣١)، سنن ابی داود/الجنائز ٥٥ (٣١٩٢)، سنن الترمذی/الجنائز ٤١ (١٠٣٠)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٣٠ (١٥١٩)، (تحفة الأشراف: ٩٩٣٩)، مسند احمد ٤/١٥٢، سنن الدارمی/الصلاة ١٤٢ (١٤٧٢)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ٥٦٦، ٢٠١٥ (صحیح )