Sunan An Nasai 5625

کتاب الا شربة

5625Sunan An Nasai

ہرے رنگ کے لاکھی برتن

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاق الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ الْأَخْضَرِ، وَالْأَبْيَضِ.

ابواسحاق شیبانی بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفی ؓ کو کہتے ہوئے سنا: رسول اللہ ﷺ نے ہرے اور سفید لاکھی برتن کی نبیذ سے منع فرمایا ہے۔

Abu Ishaq Ash-Shaibani said: "I heard Ibn Abi Awfa say: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Nabidh made in green and white earthenware jars.

صحيح دون قوله والأبيض فإنه مدرجصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5622
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )