Sunan An Nasai 5554

کتاب الا شربة

5554Sunan An Nasai

کچی کھجور اور تر کھجور کو ملا کر بھگونے سے ممانعت

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيٌّ وَهُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَنْبِذُوا الزَّهْوَ وَالرُّطَبَ جَمِيعًا، وَلَا تَنْبِذُوا الزَّبِيبَ وَالرُّطَبَ جَمِيعًا.

ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کچی اور تازہ کھجور ایک ساتھ ملا کر نبیذ نہ بناؤ، اور نہ انگور اور تازہ کھجور ملا کر نبیذ بناؤ ۔

It was narrated from Abu Qatadah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Do not soak Az-Zahuw and ripe dates together, and do not soak raisins and ripe dates together.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5552
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٢١٣٧) (صحیح )