Sunan An Nasai 5553کتاب الا شربة

5553Sunan An Nasaiصحیح

کچی کھجور اور تر کھجور کو ملا کر بھگونے سے ممانعت

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ التَّمْرِ، وَالزَّبِيبِ، وَلَا بَيْنَ الزَّهْوِ وَالرُّطَبِ.

ابوقتادہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : سوکھی کھجور اور انگور کو ملا کر نبیذ نہ بناؤ، اور نہ ہی کچی اور تازہ کھجور کو ملا کر نبیذ بناؤ ١ ؎۔

Abdullah bin Abi Qatadah narrated from his father that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Do not combine dried dates with raisins, nor Az-Zahuw with ripe dates.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5551
Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ ملانے سے ان دونوں میں تیزی سے نشہ پیدا ہوتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الَٔشربة ١١ (٥٦٠٢) ، صحیح مسلم/الٔرشربة ٥ (١٩٨٨) ، سنن ابی داود/الأشربة ٨ (٣٧٠٤) (موقوفا ومرفوعا) ، سنن ابن ماجہ/الأشربة ١١(٣٣٩٧) ، موطا امام مالک/الأشربة ٣ (٨) ، مسند احمد (٢٩٥، ٣٠٧، ٣٠٩، ٣١٠) ، سنن الدارمی/الأشربة : ١٥ (٢١٥٩) ، ویأتي عند المؤلف برقم : ٥٥٦٣، ٥٥٦٩، ٥٥٧٠) (صحیح )