Sunan An Nasai 5546

کتاب الا شربة

5546Sunan An Nasai

گدری اور خشک کھجور کے آمیزہ کو شراب کہا جاتا ہے

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ خَمْرٌ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ گدر (ادھ کچی) اور سوکھی کھجور کا مشروب خمر (شراب) ہے ١ ؎۔

It was narrated that Jabir - meaning bin Abdullah - said: "Unripe dates and dried dates are Khamr.

صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5544
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی: اگر اس میں نشہ ہو۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٢٥٨٣)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ٥٥٤٧، ٥٥٤٨) (صحیح )