Sunan An Nasai 5545

کتاب الا شربة

5545Sunan An Nasai

جس وقت شراب کی حرمت نازل ہوئی تو کس قسم کی شراب بہائی گئی

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: حُرِّمَتِ الْخَمْرُ حِينَ حُرِّمَتْ، وَإِنَّهُ لَشَرَابُهُمُ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ.

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ جب شراب حرام کی گئی تو اس وقت لوگوں کی شراب گدر (ادھ کچی) اور سوکھی کھجور کی ہوتی تھی۔

It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "When Khamr was forbidden, their drink was (made from) unripe dates and dried dates.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5543
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٧١٤) (صحیح الإسناد )