Sunan An Nasai 5536

کتاب الاستعاذة

5536Sunan An Nasai

اللہ عزوجل کے غصہ سے پناہ مانگنے سے متعلق اس کی رضا کے ساتھ مانگنے کا بیان

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنِي الْعَلَاءُ بْنُ هِلَالٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ الْأَجْدَعِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: طَلَبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ فِي فِرَاشِي، فَلَمْ أُصِبْهُ، فَضَرَبْتُ بِيَدِي عَلَى رَأْسِ الْفِرَاشِ فَوَقَعَتْ يَدِي عَلَى أَخْمَصِ قَدَمَيْهِ فَإِذَا هُوَ سَاجِدٌ، يَقُولُ: أَعُوذُ بِعَفْوِكَ مِنْ عِقَابِكَ، وَأَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ ایک رات میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنے بستر پر ڈھونڈا تو آپ کو نہیں پایا، چناچہ میں نے اپنا ہاتھ بستر کے سرہانے پر پھیرا تو وہ آپ کے قدموں کے تلوے سے جا لگا، دیکھا تو آپ سجدے میں تھے، اور فرما رہے تھے: أعوذ بعفوک من عقابک وأعوذ برضاک من سخطک وأعوذ بک منك میں تیری سزا سے تیری معافی کی پناہ مانگتا ہوں، تیرے غصے اور ناراضگی سے تیری رضا مندی کی پناہ مانگتا ہوں، اور تجھ سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "I looked for the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) one night in my bed, and I did not find him. I struck my hand on the head of the bed, and my hand fell on the soles of his feet. He was prostrating and saying: Audhu bi afwika min iqabika, wa audhu bi ridaka min sakhatika, wa audhu bika minka (I seek refuge in Your forgiveness from Your punishment, and I seek refuge in Your pleasure from Your wrath, and I seek refuge in You from You).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5534
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٧٦٣٢) (صحیح )