Sunan An Nasai 5535

کتاب الاستعاذة

5535Sunan An Nasai

گرنے اور مکان تلے دب جانے سے پناہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي صَيْفِيٌّ مَوْلَى أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ السُّلَمِيِّ، هَكَذَا قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَدْمِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ التَّرَدِّي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْغَرَقِ وَالْحَرِيقِ، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ يَتَخَبَّطَنِي الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ فِي سَبِيلِكَ مُدْبِرًا، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ لَدِيغًا.

ابوالاسود سلمی (ابوالیسر) ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کہا کرتے تھے: اللہم إني أعوذ بک من الهدم وأعوذ بک من التردي وأعوذ بک من الغرق والحريق وأعوذ بك أن يتخبطني الشيطان عند الموت وأعوذ بك أن أموت في سبيلک مدبرا وأعوذ بك أن أموت لديغا اے اللہ! میں (دیوار کے نیچے) دب جانے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اونچائی سے گر پڑنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، ڈوب جانے اور جل جانے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ شیطان موت کے وقت مجھے بہکا دے، اور اس بات سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میری موت تیرے راستہ یعنی جہاد میں پیٹھ دکھا کر بھاگتے ہوئے آئے، اور اس بات سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ کسی موذی جانور کے ڈس لینے سے میری موت ہو ۔

It was narrated that Abu Al-Aswad Al-Sulami said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say: Allahumma inni audhu bika minal-hadmi, wa audhu bika minat-taraddi, wa audhu bika minal-gharaqi, wal-hariqi, wa audhu bika an yatakhabbatanish-shaitanu indal-mawti, wa audhu bika an amuta fi sabilika mudbiran, wa audhu bika an amuta ladigha (O Allah, I seek refuge in You from being crushed by a falling wall, and I seek refuge with You from drowning or being burned, and I seek refuge with You from being led astray by the Shaitan at the time of death, and I seek refuge with You from being killed for Your sake while fleeing the battlefield, and I seek refuge with You from dying of a scorpion sting).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5533
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥٥٣٣ (صحیح )