گرنے اور مکان تلے دب جانے سے پناہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ صَيْفِيٍّ مَوْلَى أَبِي أَيُّوبَ، عَنْأَبِي الْيَسَرِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ التَّرَدِّي وَالْهَدْمِ وَالْغَرَقِ وَالْحَرِيقِ، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ يَتَخَبَّطَنِي الشَّيْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ فِي سَبِيلِكَ مُدْبِرًا، وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَمُوتَ لَدِيغًا.
ابوالیسر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کہا کرتے تھے: اللہم إني أعوذ بک من التردي والهدم والغرق والحريق وأعوذ بك أن يتخبطني الشيطان عند الموت وأعوذ بك أن أموت في سبيلک مدبرا وأعوذ بك أن أموت لديغا اے اللہ! میں اونچائی سے گر پڑنے، دیوار کے نیچے دب جانے، ڈوب جانے، اور جل جانے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور اس بات سے تیری پناہ چاہتا ہوں کہ موت کے وقت شیطان مجھے بہکا دے، اور اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں تیرے راستہ یعنی جہاد میں پیٹھ دکھا کر بھاگتے ہوئے مروں، اور اس بات سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ (کسی موذی کے) ڈس لینے کی وجہ سے مروں ۔
It was narrated that Abu Al-Yasar said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say: Allahumma inni audhu bika minat-taraddi, wal-hadmi, wal-gharaqi, wal-hariqi, wa audhu bika, an yatakhabbatanish-shaitanu indal-mawti, wa audhu bika an amuta fi sabilika mudbiran, wa audhu bika an amuta ladigha (O Allah, I seek refuge with You from being thrown from a high place or crushed beneath a falling wall, or drowning or being burned, and I seek refuge with You from being led astray by the Shaitan at the time of death, and I seek refuge with You from dying in Your cause while fleeing from the battlefield, and I seek refuge with You from dying of a scorpion sting).