اعمال کی برائی سے پناہ مانگنے سے متعلق
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ: عَمَّا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو ؟ قَالَتْ: كَانَ يَقُولُ: أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ، وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ.
فردہ بن نوفل کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے پوچھا: رسول اللہ ﷺ کون سی دعا مانگتے تھے؟ وہ بولیں: آپ ﷺ کہتے تھے: أعوذ بک من شر ما عملت ومن شر ما لم أعمل میں عمل کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو میں نے کیا ہے اور جو نہیں کیا ہے ۔
It was narrated that Farwah bin Nawfal said: "I asked the Mother of the Believers Aishah (RA) about what the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say in his supplication. She said: He used to say: Audhu bika min sharri ma amiltu wa min sharri ma lam amal bad (I seek refuge with You from the evil of what I have done and the evil of what I have not done yet).