اعمال کی برائی سے پناہ مانگنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ ابْنِ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ شَيْبَةَ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، 27 عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ، أَنَّ ابْنَ يَسَافٍ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا كَانَ أَكْثَرُ مَا يَدْعُو بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ مَوْتِهِ ؟ قَالَتْ: كَانَ أَكْثَرُ مَا كَانَ يَدْعُو بِهِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ، وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ.
ہلال بن یساف بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ اپنی موت سے پہلے کون سی دعا مانگا کرتے تھے؟ وہ بولیں: آپ ﷺ اکثر یہ دعا مانگتے تھے اللہم إني أعوذ بک من شر ما عملت ومن شر ما لم أعمل اے اللہ! میں اپنے کیے ہوئے کاموں کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور جو کام نہیں کیے ہیں (اور آیندہ کروں گا) ان کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
It was narrated from Abdah bin Abi Lubabah that Ibn Yasaf told him that he asked Aishah (RA), the wife of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم): What supplication did the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say the most before he died? She said: "The supplication that he said the most was: Allahumma, inni audhu bika min sharri ma amiltu wa min sharri ma lam amal bad (O Allah, I seek refuge with You from the evil of what I have done, and from the evil of what I have not done yet).