لوگوں کے فساد سے پناہ سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَبِي طَلْحَةَ: الْتَمِسْ لِي غُلَامًا مِنْ غِلْمَانِكُمْ يَخْدُمُنِي، فَخَرَجَ بِي أَبُو طَلْحَةَ يَرْدُفُنِي وَرَاءَهُ، فَكُنْتُ أَخْدُمُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلَّمَا نَزَلَ فَكُنْتُ أَسْمَعُهُ يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَرَمِ وَالْحُزْنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ابوطلحہ ؓ سے فرمایا: میری خدمت کے لیے اپنے لڑکوں میں سے ایک لڑکا تلاش کرو ، تو ابوطلحہ مجھے اپنے پیچھے بٹھائے ہوئے لے کر نکلے۔ چناچہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت کرتا تھا، جب جب آپ قیام کرتے میں اکثر آپ کو کہتے ہوئے سنتا: اللہم إني أعوذ بک من الهرم والحزن والعجز والکسل والبخل والجبن وضلع الدين وغلبة الرجال اے اللہ! میں بڑھاپے سے، حزن و غم، عاجزی و کاہلی، بخیلی و بزدلی سے، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے قہر اور غلبے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔
Anas bin Malik (RA) said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said to Abu Talhah: Find me one of your boys to serve me. Abu Talhah brought me out, riding behind him, and I served the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) every time he stopped (on his journey). And I often heard him say: Allahumma, inni audhu bika min al-harami, wal-huzni, wal-ajzi, wal-kasali, wal-bukhli, wal-jubni, wa dalaid-dain, wa ghalabatir-rijal (O Allah, I seek refuge in You from old age, grief, incapacity, laziness, miserliness, cowardice, the burden of debt and being overpowered by men).