Sunan An Nasai 547

نمازوں کے اوقات کا بیان

547Sunan An Nasai

اگر سفر نہ ہو تو نماز فجر کس اندھیرے میں ادا کرے؟

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: كُنَّ النِّسَاءُ يُصَلِّينَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ، فَيَرْجِعْنَ فَمَا يَعْرِفُهُنَّ أَحَدٌ مِنَ الْغَلَسِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ عورتیں اپنی چادروں میں لپٹی فجر پڑھتی تھیں، پھر وہ لوٹتی تھیں تو اندھیرے کی وجہ سے کوئی انہیں پہچان نہیں پاتا تھا۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "The women used to pray Subh with the Messenger of Allah ﷺ, wrapped in their wrappers, then they would return, and no one would recognize them because of the darkness".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 546
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ٤٠ (٦٤٥)، سنن ابن ماجہ/الصلاة ٢ (٦٦٩)، مسند احمد ٦/ ٣٧، (تحفة الأشراف: ١٦٤٤٢) (صحیح )