Sunan An Nasai 546

نمازوں کے اوقات کا بیان

546Sunan An Nasai

اگر سفر نہ ہو تو نماز فجر کس اندھیرے میں ادا کرے؟

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: إِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَيُصَلِّي الصُّبْحَ فَيَنْصَرِفُ النِّسَاءُ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ مَا يُعْرَفْنَ مِنَ الْغَلَسِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ فجر پڑھتے تھے (آپ کے ساتھ نماز پڑھ کر) عورتیں اپنی چادروں میں لپٹی لوٹتی تھیں، تو وہ اندھیرے کی وجہ سے پہچانی نہیں جاتی تھیں۔

It was narrated that Aishah said: "When the Messenger of Allah ﷺ has prayed Subh, the women would depart, wrapped in their wrappers, unrecognizable because of the darkness".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 545
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ١٣ (٣٧٢)، المواقیت ٢٧ (٥٧٨)، والأذان ١٦٣ (٨٦٧)، ١٦٥ (٨٧٢)، صحیح مسلم/المساجد ٤٠ (٦٤٥)، سنن ابی داود/الصلاة ٨ (٤٢٣)، سنن الترمذی/الصلاة ٢ (١٥٣)، وقد أخرجہ: (تحفة الأشراف: ١٧٩٣١)، موطا امام مالک/وقوت الصلاة ١ (٤)، مسند احمد ٦/٣٣، ٣٦، ١٧٨، ٢٤٨، ٢٥٩ (صحیح )