Sunan An Nasai 5455

کتاب الاستعاذة

5455Sunan An Nasai

رنج وغم سے پناہ مانگنا

أَخْبَرَنَا أَبُو حَاتِمٍ السِّجِسْتَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُطَّلِبِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا دَعَا قَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ. قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ شَيْخٌ ضَعِيفٌ، وَإِنَّمَا أَخْرَجْنَاهُ لِلزِّيَادَةِ فِي الْحَدِيثِ.

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب دعا کرتے تو فرماتے: اللہم إني أعوذ بک من الهم والحزن والعجز والکسل والبخل والجبن وضلع الدين وغلبة الرجال اللہ! میں حزن و ملال، رنج و غم، عاجزی و کاہلی، کنجوسی و بزدلی، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے میں تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ ابوعبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں: سعید بن سلمہ ضعیف ہیں ١ ؎۔ ہم نے ان کی روایت اس لیے بیان کی ہے کہ اس کی سند (ایک راوی کا) اضافہ ہے ٢ ؎۔

It was narrated from Anas bin Malik (RA) , that : When the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) supplicated, he would say: "Allahumma inni audhu bika minal-hammi, wal-hazani, wal-ajzi, wal-kasali, wal-bukhli, wal-jubni, wad-dalaid-daini, wa ghalabatir-rijal (O Allah, I seek refuge with You from worry, grief, incapacity, laziness, miserliness, cowardice, difficult debt and being overpowered by men).

صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5453
Notes · وضاحت
١ ؎: جب حفظ سے روایت کریں تب ضعیف ہیں، ورنہ صحیح الکتاب ہیں۔ ٢ ؎: اور وہ عبداللہ بن عبدالمطلب ہیں، لیکن سند حدیث نمبر ٥٤٥٢ میں ان کا اضافہ نہیں ہے، اور اس اضافہ کے بغیر بھی سند متصل ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٩٧٦) (صحیح) (اس کے راوی ” عبداللہ بن المطلب “ مجہول ہیں، لیکن ان کے بغیر سند متصل ہے جیسا کہ نمبر ٥٤٥٢ میں ہے )