پناہ چاہنا
أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْمُعَاذِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خُبَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي طَرِيقِ مَكَّةَ فَأَصَبْتُ خُلْوَةً مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَدَنَوْتُ مِنْهُ، فَقَالَ: قُلْ، فَقُلْتُ: مَا أَقُولُ ؟، قَالَ: قُلْ، قُلْتُ: مَا أَقُولُ ؟، قَالَ: قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ حَتَّى خَتَمَهَا، ثُمَّ قَالَ: قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ حَتَّى خَتَمَهَا، ثُمَّ قَالَ: مَا تَعَوَّذَ النَّاسُ بِأَفْضَلَ مِنْهُمَا.
عبداللہ بن خبیب ؓ کہتے ہیں کہ میں مکہ کے راستے میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھا، آپ کو اکیلا پا کر جب میں آپ سے قریب ہوا تو آپ نے فرمایا: کچھ کہو ، میں نے کہا: کیا کہوں؟ آپ نے فرمایا: کچھ کہو ، میں نے کہا: کیا کہوں؟ آپ نے فرمایا: قل أعوذ برب الفلق یہاں تک کہ آپ نے پوری سورت پڑھی، پھر فرمایا: قل أعوذ برب الناس یہاں تک کہ اسے بھی پوری پڑھی پھر فرمایا: ان دونوں سے بہتر لوگوں نے کسی اور چیز کے ذریعہ پناہ نہیں مانگی۔
It was narrated from Muadh bin Abdullah bin Khubaib that his father said: "I was with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) on the road to Makkah when I found myself alone with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم). I drew close to him and he said: Say. I said: What should I say? He said: Say. I said: What should I say? He said: Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of the daybreak… until he finished (the Surah), then he said: Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of mankind… until he finished it. Then he said: The people cannot seek refuge with Allah by means of anything better than these two.