Sunan An Nasai 5430

کتاب الاستعاذة

5430Sunan An Nasai

پناہ چاہنا

أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَسِيدُ بْنُ أَبِي أَسِيدٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَصَابَنَا طَشٌّ وَظُلْمَةٌ فَانْتَظَرْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُصَلِّيَ بِنَا، ثُمَّ ذَكَرَ كَلَامًا مَعْنَاهُ: فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُصَلِّيَ بِنَا، فَقَالَ: قُلْ، فَقُلْتُ: مَا أَقُولُ ؟ قَالَ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، حِينَ تُمْسِي، وَحِينَ تُصْبِحُ ثَلَاثًا يَكْفِيكَ كُلَّ شَيْءٍ.

عبداللہ بن خبیب ؓ کہتے ہیں کہ اندھیرے کے ساتھ بارش ہوئی تو ہم نے رسول اللہ ﷺ کا نماز پڑھانے کے لیے انتظار کیا، پھر کچھ کہا جس کا مفہوم یہ تھا کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں نماز پڑھانے کے لیے نکلے تو آپ نے فرمایا: کچھ کہو ، میں نے کہا: کیا کہوں؟ آپ نے فرمایا: قل هو اللہ أحد اور معوذتین (سورۃ الفلق اور سورة الناس) صبح و شام تین بار پڑھ لیا کرو، یہ (سورتیں) تمہارے لیے ہر تکلیف و مصیبت میں کافی ہوں گی۔

It was narrated from Muadh bin Abdullah that his father said: "It was raining and dark, and we were waiting for the Messenger of Allah to lead us in prayer. Then the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) came out to lead us in prayer and he said: Say. I said: What should I say? He said: Say: He is Allah, (the) One and Al-Muawwadhatain in the evening and in the morning, three times, and that will suffice you against everything.

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5428
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الٔبدب ١١٠ (٥٠٨٢)، سنن الترمذی/الدعوات ١١٧ (٣٥٧٠)، (تحفة الأشراف: ٥٢٥٠)، مسند احمد (٥/٣١٢) (حسن )