Sunan An Nasai 5148زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5148Sunan An Nasaiصحیح

مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں

أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ ابْنِ أَبِي الصَّعْبَةِ، عَنْ رَجُلٍ مَنْ هَمْدَانَ يُقَالُ لَهُ: أَبُو صَالِحٍ، عَنْ ابْنِ زُرَيْرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ حَرِيرًا، فَجَعَلَهُ فِي يَمِينِهِ، وَأَخَذَ ذَهَبًا فَجَعَلَهُ فِي شِمَالِهِ ثُمَّ قَالَ: إِنَّ هَذَيْنِ حَرَامٌ عَلَى ذُكُورِ أُمَّتِي.

علی بن ابی طالب (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ریشم لے کر اسے دائیں ہاتھ میں رکھا، سونا لے کر اسے بائیں ہاتھ میں رکھا پھر فرمایا : یہ دونوں میری امت کے مردوں پر حرام ہیں ۔

Ali bin Abi Talib said: "The Prophet of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) took hold of some silk in his right hand, and some gold in his left, then he said: These two are forbidden for the males of my Ummah.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5145
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )