Sunan An Nasai 5134زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5134Sunan An Nasaiصحیح

کوئی خاتون خوشبو لگا کر جماعت میں شامل نہ ہو

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ يَعْقُوبَ الْحِمْصِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ زَيْنَبَ الثَّقَفِيَّةِ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَيَّتُكُنَّ خَرَجَتْ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلَا تَقْرَبَنَّ طِيبًا.

زینب ثقفیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : تم میں جو کوئی عورت مسجد جائے تو خوشبو نہ لگائے ۔

It was narrated from Zainab Ath-Thaqafiyyah that : The Prophet of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "If any one of you goes out to the Masjid, let her not go near perfume.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5131
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥١٣٢ (صحیح )