Sunan An Nasai 5128

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5128Sunan An Nasai

زعفران لگانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ يَعْقُوبَ الصَّبِيحِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُوسَى يَعْنِي مُحَمَّدًا، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ يَعْلَى، قَالَ: مَرَرْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مُتَخَلِّقٌ، فَقَالَ: أَيْ يَعْلَى، هَلْ لَكَ امْرَأَةٌ ؟، قُلْتُ: لَا، قَالَ: اذْهَبْ فَاغْسِلْهُ، ثُمَّ اغْسِلْهُ، ثُمَّ اغْسِلْهُ، ثُمَّ لَا تَعُدْ، قَالَ: فَذَهَبْتُ فَغَسَلْتُهُ، ثُمَّ غَسَلْتُهُ، ثُمَّ غَسَلْتُهُ، ثُمَّ لَمْ أَعُدْ.

یعلیٰ ؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس سے گزرا، میں خلوق لگائے ہوئے تھا، آپ نے فرمایا: یعلیٰ! کیا تمہاری بیوی ہے؟ میں نے عرض کیا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: جاؤ، اسے دھوؤ، پھر دھوؤ اور پھر دھوؤ، پھر ایسا نہ کرنا ، میں گیا اور اسے دھویا پھر دھویا اور پھر دھویا پھر ایسا نہیں کیا۔

It was narrated that Yala said: "I passed by the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and I was wearing Khaluq. He said: O Yala, do you have a wife? I said: No. He said: Go and wash it off, then wash it off, then wash it off, and do not put it on again. So I went and washed it off, then washed it off, then washed it off, and I did not put it on again.

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5125
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥١٢٤ (ضعیف )