Sunan An Nasai 5118زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5118Sunan An Nasaiصحیح

زعفران کے رنگ سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَصْبُغُ ثِيَابَهُ بِالزَّعْفَرَانِ، فَقِيلَ لَهُ، فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْبُغُ.

زید سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر (رض) اپنے کپڑوں کو زعفران میں رنگتے تھے۔ ان سے (اس بارے میں) کہا گیا۔ تو انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ بھی رنگتے تھے ١ ؎۔

Abdullah bin Zaid narrated from his father that: Ibn Umar used to dye his garments with saffron. He was asked about that and he said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to dye his clothes (with it).

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5115
Notes · وضاحت
١ ؎: دیکھے حاشیہ حدیث نمبر : ٥٠٨٨
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥٠٨٨ (صحیح الإسناد )