Sunan An Nasai 5117زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5117Sunan An Nasaiصحیح

تیل لگانے سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ سُئِلَ عَنْ شَيْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ: كَانَ إِذَا ادَّهَنَ رَأْسَهُ لَمْ يُرَ مِنْهُ، وَإِذَا لَمْ يُدَّهَنْ رُئِيَ مِنْهُ.

سماک کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن سمرہ (رض) سے سنا، ان سے رسول اللہ ﷺ کے بالوں کی سفیدی کے بارے میں پوچھا گیا، تو انہوں نے کہا : جب آپ اپنے سر میں خوشبو (دہن عود) یا تیل لگاتے تو ان بالوں کی سفیدی نظر نہ آتی اور جب نہ لگاتے تو نظر آتی۔

It was narrated that Simak said: "I heard Jabir bin Samurah being asked about the gray hairs of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم). He said: If he put oil on his head they could not be seen, but if he did not put oil on his head, they could be seen.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5114
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الفضائل ٢٩ (٢٣٤٤) ، سنن الترمذی/الشمائل ٥ (٣٩) ، (تحفة الأشراف : ٢١٨٢) ، مسند احمد (٥/٨٦، ٨٨، ٩٠، ٩٥) (صحیح )