Sunan An Nasai 5115

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5115Sunan An Nasai

دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنا حرام ہونے سے متعلق

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْحُصَيْنِ الْحِمْيَرِيِّ، عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ، قَالَ: بَلَغَنَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنِ الْوَشْرِ وَالْوَشْمِ.

ابوریحانہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم تک یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنے اور گودنے سے منع فرمایا ہے۔

It was narrated that Abu Raihanah said: "We heard that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade filing (the teeth) and tattoos.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5112
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥٠٩٤ (صحیح )