دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنا حرام ہونے سے متعلق
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْحُصَيْنِ الْحِمْيَرِيِّ، عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ، قَالَ: بَلَغَنَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنِ الْوَشْرِ، وَالْوَشْمِ.
ابوریحانہ ؓ کہتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دانتوں کو رگڑ کر باریک کرنے اور گودنے سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated that Abu Raihanah said: "We heard that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade filing (the teeth) and tattoos.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5111
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥٠٩٤ (صحیح )