Sunan An Nasai 4865

قسامت کے متعلق

4865Sunan An Nasai

جو کوئی اپنا انتقام لے لے اور وہ بادشاہ (یا شرعی حاکم) سے نہ کہے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَوْ أَنَّ امْرَأً اطَّلَعَ عَلَيْكَ بِغَيْرِ إِذْنٍ فَخَذَفْتَهُ فَفَقَأْتَ عَيْنَهُ مَا كَانَ عَلَيْكَ حَرَجٌ، وَقَالَ مَرَّةً أُخْرَى: جُنَاحٌ.

ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اگر کوئی بلا اجازت تمہارے یہاں جھانکے پھر تم اسے پتھر پھینک کر مارو اور اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی حرج نہیں ہوگا ۔ اور ایک بار آپ نے فرمایا: کوئی گناہ نہیں ہوگا ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "If a person were to look at you without permission and you were to throw a stone at him and put out his eye, there would be no blame on you.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4861
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الدیات ١٥ (٦٩٠٢)، صحیح مسلم/الأدب ٩ (٢١٥٨)، (تحفة الأشراف: ١٣٦٧٦)، مسند احمد (٢/٢٤٣) (صحیح )