Sunan An Nasai 4864

قسامت کے متعلق

4864Sunan An Nasai

جو کوئی اپنا انتقام لے لے اور وہ بادشاہ (یا شرعی حاکم) سے نہ کہے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنِ اطَّلَعَ فِي بَيْتِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَفَقَئُوا عَيْنَهُ، فَلَا دِيَةَ لَهُ وَلَا قِصَاصَ.

ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص اجازت کے بغیر کسی کے گھر میں جھانکے، پھر وہ اس کی آنکھ پھوڑ دے، تو جھانکنے والا نہ دیت لے سکے گا نہ بدلہ ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever looks into a house without the permission of the occupants and they put out his eye, he has no right to blood money or retaliation.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4860
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٢٢١٩)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الأدب ٩ (٢٥٦٣)، سنن ابی داود/الأدب ١٣٦ (٥١٧٢)، مسند احمد (٢/٢٦٦، ٤١٤، ٥٢٧) (صحیح )