Sunan An Nasai 4848قسامت کے متعلق

4848Sunan An Nasaiصحیح

انگلیوں کی دیت سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ: أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْأَصَابِعُ سَوَاءٌ عَشْرًا.

ابوموسیٰ اشعری (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : انگلیاں برابر برابر ہیں، ہر ایک میں دیت دس دس اونٹ ہیں ۔

It was narrated from Abu Musa Al-Ashaari that the Prophet of Allah said: "Fingers are the same, (the Diyah is) ten (camel).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4844
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )