انگلیوں کی دیت سے متعلق
أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فِي الْأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ.
ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: انگلیوں میں دیت دس دس اونٹ ہیں ۔
It was narrated from abu Musa that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "For fingers (the Diyah is ) ten (camels) each.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4843
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الدیات ٢٠ (٤٥٥٦، ٤٥٥٧)، سنن ابن ماجہ/الدیات ١٨ (٢٦٥٤)، (تحفة الأشراف: ٩٠٣٠)، مسند احمد (٤/٣٩٧، ٣٩٨)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ٤٨٤٨، ٤٨٤٩) (صحیح )