Sunan An Nasai 4841

قسامت کے متعلق

4841Sunan An Nasai

کیا کوئی شخص دوسرے کے جرم میں گرفتار اور ماخوذ ہوگا ؟

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ثَعْلَبَةَ بْنِ يَرْبُوعٍ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَتَكَلَّمُ، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَؤُلَاءِ بَنُو ثَعْلَبَةَ بْنِ يَرْبُوعٍ الَّذِينَ أَصَابُوا فُلَانًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَعْنِي لَا تَجْنِي نَفْسٌ عَلَى نَفْسٍ.

بنی ثعلبہ بن یربوع کے ایک شخص کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا، آپ گفتگو فرما رہے تھے۔ ایک شخص نے کہا: اللہ کے رسول! یہ بنی ثعلبہ بن یربوع ہیں جنہوں نے فلاں کو قتل کیا ہے، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: نہیں، یعنی کسی کا قصور کسی پر نہیں ہوگا ۔

It was narrated from Al-Ashath bin sulaim, from his father that a man from among Banu Thalabah bin Yarbu said: "I came to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) when he was speaking, and a man said: O Messenger of Allah, these are Banu Thalabah bin Yarbu who killed so and so. The Messenger of Allah ﷺ said: No, meaning no soul is affected by the sin of another.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4837
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٨٣٧ (صحیح )