حضرت مغیرہ کی حدیث میں راویوں کے اختلاف اور قتل شبہ عمد اور پیٹ کا بچہ کی دیت کس پر ہے؟
أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَن جَدِّه مِثْلَهُ سَوَاءً.
اس سند سے بھی عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے اسی طرح مروی ہے۔
Narrator mentioned in Hadith: A similar report was narrated from Amr bin shuaib, from his father, from his grandfather. (Daif)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4831
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )