Sunan An Nasai 4813

قسامت کے متعلق

4813Sunan An Nasai

مکاتب کی دیت سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّائِفِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَضَى فِي الْمُكَاتَبِ أَنْ يُودَى بِقَدْرِ مَا عَتَقَ مِنْهُ دِيَةَ الْحُرِّ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے مکاتب غلام کے بارے میں فیصلہ فرمایا: اس کی اتنے حصے کی دیت جس قدر وہ آزاد ہوچکا ہو آزاد کی دیت کے مثل ہوگی ۔

It was narrated from Ibn Abbas that: the Prophet of Allah ruled that the Diyah for a Mukatab should be (equivalent) to the Diyah for a free man, proportionate to the amount he had paid off (toward buying his freedom).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4809
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )