Sunan An Nasai 4812

قسامت کے متعلق

4812Sunan An Nasai

مکاتب کی دیت سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُكَاتَبِ يُقْتَلُ بِدِيَةِ الْحُرِّ عَلَى قَدْرِ مَا أَدَّى.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مکاتب کے بارے میں حکم کیا کہ مکاتب غلام اگر قتل ہوجائے تو اس کی دیت اتنے حصے میں جو وہ بدل کتابت کے طور پر ادا کرچکا ہے آزاد کی دیت کے مثل ہوگی۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ ruled that the Diyah for a Mukatab who is killed should be (equivalent) to the Diyah for a free man, proportionate to the amount be had paid off (toward buying his freedom).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4808
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الدیات ٢٢ (٤٥٨١)، (تحفة الأشراف: ٦٢٤٢)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/البیوع ٣٥ (١٢٥٩)، مسند احمد (١/٢٢٢، ٢٢٦، ٢٦٠، ٢٩٢، ٣٦٣) (صحیح )