زیر نظر حدیث میں حضرت عطاء پر روایوں کا اختلا ف
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، فِي حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهبِمِثْلِ الَّذِي عَضَّ، فَنَدَرَتْ ثَنِيَّتُهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا دِيَةَ لَكَ.
یعلیٰ ؓ سے اس جیسے شخص جس نے دانت کاٹا ہو اور اس کا دانت اکھڑ گیا ہو کے بارے میں روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تمہارے لیے دیت نہیں ہے ۔
A similar report to that of the one who bit (another man) and his from tooth fell out was narrated from Ibn Yala from his father, in which the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "There is no Diyah for you.
صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4770
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٧٦٩ (صحیح الإسناد )