Sunan An Nasai 471

نماز کا بیان

471Sunan An Nasai

بحالت سفر نماز ظہر کی کتنی رکعت پڑھنا چاہئے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، قال: سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ، قال: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْهَاجِرَةِ، قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى: إِلَى الْبَطْحَاءِ، فَتَوَضَّأَ وَصَلَّى الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ وَبَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةٌ.

حکم بن عتیبہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوجحیفہ ؓ کو کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ دوپہر میں نکلے (ابن مثنی کی روایت میں ہے: بطحاء کی طرف نکلے) تو آپ نے وضو کیا، اور ظہر کی نماز دو رکعت پڑھی، اور عصر کی دو رکعت پڑھی، اور آپ کے سامنے نیزہ (بطور سترہ) تھا۔

It was narrated that Al Hakam bin ‘Utaibah said: “I heard Abu Juhaifah say: ‘The Messenger of Allah ﷺ set off at midday, during the time of intense heat’ — (One of the narrators) Ibn Al Muthanna said, to Al-Batha’ — and he performed Wuii and prayed Zuhr, two Rak’ahs, and ‘Asr, two Rak with a short spear (‘Anzah) in front of him. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 470
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٤٠ (١٨٧)، الصلاة ٩٣ (٤٩٩)، ٩٤ (٥٠١)، المناقب ٢٣ (٣٥٥٣)، مطولاً صحیح مسلم/الصلاة ٤٧ (٥٠٣)، وقد أخرجہ (تحفة الأشراف: ١١٧٩٩)، مسند احمد ٤/٣٠٧، ٣٠٨، ٣٠٩، سنن الدارمی/الصلاة ١٢٤ (١٤٤٩) (صحیح )