Sunan An Nasai 470نماز کا بیان

470Sunan An Nasaiصحیح

حالت قیام یعنی مقیم ہونے کی حالت میں کس قدر رکعات پڑھنا چاہئے؟

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، سَمِعَا أَنَسًا، قال: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَبِذِي الْحُلَيْفَةِ الْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ.

ابن منکدر اور ابراہیم بن میسرہ سے روایت ہے کہ ان دونوں نے انس (رض) کو کہتے سنا کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعت پڑھی، اور ذوالحلیفہ میں عصر کی نماز دو رکعت پڑھی ١ ؎۔

It was narrated from Ibn Al Munkadir and Ibrahim bin Maisarah, that they heard Anas say: “I prayed Zuhr with the Prophet ﷺ in AI-Madinah, four Rak’ahs, and ‘Asr in Dhul-Hulaifah, two Rak’ahs.”

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 469
Notes · وضاحت
١ ؎: قصر اس لیے پڑھی کہ آپ حج کے لیے مکہ جا رہے تھے، نہ اس لیے کہ ذوالحلیفہ قصر کی حد ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/تقصیر الصلاة ٥ (١٠٨٩) ، والحج ٢٤ (١٥٤٧) ، ٢٥ (١٥٤٨) ، ١١٩ (١٧١٤) ، والجہاد ١٠٤ (٢٩٥١) ، صحیح مسلم/صلاة المسافرین ١ (٦٩٠) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٧١ (١٢٠٢) ، والمناسک ٢١ (١٧٧٣) ، سنن الترمذی/الصلاة ٣٩١ (٥٤٦) ، (تحفة الأشراف : ١٦٦، ١٥٧٣) ، مسند احمد ٣/١١٠، ١١١، ١٧٧، ١٨٦، ٢٣٧، ٢٦٨، سنن الدارمی/الصلاة ١٧٩ (١٥٤٩) (صحیح )