Sunan An Nasai 4707خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4707Sunan An Nasaiصحیح

شفعہ سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْعَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَرْضِي لَيْسَ لِأَحَدٍ فِيهَا شَرِكَةٌ، وَلَا قِسْمَةٌ إِلَّا الْجُوَارَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ.

شرید (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا : اللہ کے رسول ! میری زمین ہے، جس میں کسی کی حصہ داری اور شرکت نہیں اور نہ ہی پڑوس کے سوا کسی کا حصہ ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : پڑوسی اپنے پڑوسی کا زیادہ حقدار ہے ۔

It was narrated from Amr Bin Ash-Sharid, from his father, that a man said: "O Messenger of Allah ﷺ, not one else has any share in my land, but there are neighbors." He said: "The neighbor has more right to property that is near.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4703
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الشفعة ٢ (٢٤٩٦) ، (تحفة الأشراف : ٤٨٤٠) ، مسند احمد (٤/٣٨٨، ٣٨٩، ٣٩٠) (صحیح )