Sunan An Nasai 4706

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4706Sunan An Nasai

شفعہ سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ.

ابورافع ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پڑوسی اپنے پڑوس کا زیادہ حقدار ہے ۔

It was narrated that Abu Rafi said: "The Messenger of Allah ﷺ said" "The neighbor has more right to property that is near.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4702
Notes · وضاحت
١ ؎: شفعہ وہ استحقاق ہے جس کے ذریعہ شریک اپنے شریک کا وہ حصہ جو دوسرے کی ملکیت میں جا چکا ہے قیمت ادا کر کے حاصل کرسکے، لیکن اس میں شرط یہ ہے کہ دونوں کی جائیداد اس طرح مشترک ہو کہ دونوں کے حصے کی تعیین نہ ہو، اور دونوں کا راستہ بھی ایک ہو، دیکھئیے حدیث رقم ٤٧٠٨۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الشفعة ٢ (٢٢٥٨)، الحیل ١٤(٦٩٧٧)، ١٥(٦٩٧٨)، سنن ابی داود/البیوع ٧٥ (٣٥١٦)، سنن ابن ماجہ/الشفعة ٣ (الأحکام ٨٧) (٢٤٩٨)، (تحفة الأشراف: ١٢٠٢٧)، مسند احمد (٦/١٠، ٣٩٠) (صحیح )