Sunan An Nasai 4696

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4696Sunan An Nasai

قرض کی ضمانت

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ أُتِيَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهِ، فَقَالَ: إِنَّ عَلَى صَاحِبِكُمْ دَيْنًا، فَقَالَ أَبُو قَتَادَةَ: أَنَا أَتَكَفَّلُ بِهِ، قَالَ: بِالْوَفَاءِ، قَالَ: بِالْوَفَاءِ.

ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ انصار کا ایک شخص نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں لایا گیا تاکہ آپ اس کا جنازہ پڑھائیں، آپ نے فرمایا: تمہارے اس ساتھی پر قرض ہے ، ابوقتادہ نے کہا: میں اس کی ضمانت لیتا ہوں، آپ ﷺ نے فرمایا: پورا ادا کرو گے؟ کہا: جی ہاں ۔

It was narrated from Abdullah bin Abi Qatadah, from his father, that a man from among the Ansar was brought to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) for him to offer the funeral prayer, and he said: "Your companion owes a debt. " Abu Qutdah said: "I will guarantee it for him. "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "In full?" He said: "In full." (Sahah)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4692
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٩٦٢ (صحیح )