Sunan An Nasai 4693

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4693Sunan An Nasai

دولت مند شخص قرض دینے میں تاخیر کرے اس سے متعلق

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ وَبْرِ بنِ أَبِي دُلَيْلَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيُّ الْوَاجِدِ يُحِلُّ عِرْضَهُ وَعُقُوبَتَهُ.

شرید ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قرض ادا کرنے میں مالدار کے ٹال مٹول کرنے سے اس کی عزت اور اس کی سزا حلال ہوجاتی ہے ١ ؎۔

It was narrated from Amr bin Ash-Sharid, that his father said: "The Messenger of Allah ﷺ said: if one who can afford it delay repayment, his honor and punishment become permissible.

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4689
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اس کی برائی کرسکتا ہے اور حاکم اسے سزا دے سکتا ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الأقضیة ٢٩ (٣٦٢٨)، سنن ابن ماجہ/الصدقات ١٨ (الأحکام ٥٨) (٢٤٢٧)، (تحفة الأشراف: ٤٨٣٨)، مسند احمد (٤/٢٢٢، ٣٨٨، ٣٨٩) (حسن )