سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ نَافِعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ بِمِثْلِهِ. قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: كَذَا وَجَدْتُهُ فِي هَذَا الْمَوْضِعِ.
اس سند سے بھی سعید بن جبیر سے اسی طرح مروی ہے۔ ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں: میں نے اس مقام میں اسے اسی طرح پایا ١ ؎۔
Something similar was narrated form Saeed bin Jubair. Abu Abdur-Rehman (An-Nasai) said: This is what I have found on this topic.
صحيح مقطوعصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4588
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی سعید کی پہلی روایت سے متضاد، اس سے گویا وہ ضعف کی طرف اشارہ کرنا چاہتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٥٨٦ (صحیح )