سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُوسَى أَبِي شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا وَإِنْ كَانَ مِنْ قَرْضٍ.
سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے خواہ قرض کے طور پر ہو۔
It was narrated from Saeed bin Jubair that: he did not see anything wrong with it even if it was on credit.
صحيح مقطوعصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4587
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٥٨٦ (صحیح )