Sunan An Nasai 4439قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ

4439Sunan An Nasaiصحیح

قربانیوں کے گوشت کو ذخیرہ بنانا

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ إِمْسَاكِ الْأُضْحِيَّةِ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ، ثُمَّ قَالَ: كُلُوا، وَأَطْعِمُوا.

ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت اٹھا کر رکھنے سے منع فرمایا پھر فرمایا : کھاؤ اور لوگوں کو کھلاؤ۔

It was narrated that AbuSaeed Al-Khudri said: "The Messenger of Allah ﷺ (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade keeping the meat of the sacrificial animals for more than three days, then he said: Eat and feed other," (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4434
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٤٢٩٥) ، مسند احمد (٣/٥٧) (صحیح )