Sunan An Nasai 4405قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ

4405Sunan An Nasaiصحیح

دھار دار پتھر سے ذبح کرنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاضِرُ بْنُ الْمُهَاجِرِ الْبَاهِلِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ: أَنَّ ذِئْبًا نَيَّبَ فِي شَاةٍ، فَذَبَحُوهَا بِالْمَرْوَةِ، فَرَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَكْلِهَا.

زید بن ثابت (رض) سے روایت ہے کہ بھیڑیئے نے ایک بکری کے جسم میں دانت گاڑ دیے لوگوں نے اسے پتھر سے ذبح کیا تو نبی اکرم ﷺ نے اسے کھانے کی اجازت دے دی۔

It was narrated from Zaid bin Thabit that: a wolf bit a sheep so he slaughtered it with Marwah, and the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) allowed him to eat it.

صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4400
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الذبائح ٥ (٣١٧٦) ، (تحفة الأشراف : ٣٧١٨) ، مسند احمد (٥/١٨٣) ویأتی عند المؤلف برقم ٤٤١٢(صحیح) (اس کے راوی ” حاضر “ لین الحدیث ہیں، لیکن پچھلی حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث بھی صحیح ہے )