Sunan An Nasai 4404

قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ

4404Sunan An Nasai

دھار دار پتھر سے ذبح کرنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ: أَنَّهُ أَصَابَ أَرْنَبَيْنِ، وَلَمْ يَجِدْ حَدِيدَةً يَذْبَحُهُمَا بِهِ، فَذَكَّاهُمَا بِمَرْوَةٍ، فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي اصْطَدْتُ أَرْنَبَيْنِ، فَلَمْ أَجِدْ حَدِيدَةً أُذَكِّيهِمَا بِهِ فَذَكَّيْتُهُمَا بِمَرْوَةٍ، أَفَآكُلُ ؟، قَالَ: كُلْ.

محمد بن صفوان ؓ سے روایت ہے کہ انہیں دو خرگوش ملے انہیں کوئی لوہا نہ ملا جس سے وہ انہیں ذبح کرتے تو انہیں پتھر سے ذبح کردیا، پھر نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے، اور کہا: اللہ کے رسول! میں نے دو خرگوش شکار کئے مجھے کوئی لوہا نہ مل سکا جس سے میں انہیں ذبح کرتا تو میں نے ان کو ایک تیز دھار والے پتھر سے ذبح کردیا، کیا میں انہیں کھاؤں؟ آپ نے فرمایا: کھاؤ۔

It was narrated from Muhammad bin Safwan that: he caught two rabbits and he could not find a knife with which to slaughter then, so he slaughtered them with Marwah. Then he came to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and said: "O Mesenger of Allah! I caught two rabbits but I could not find a knife with which to slaughter them, so I slaughtered them with Marwah;l can I eat them?" He said: "Eat (them).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4399
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٣١٨ (صحیح )