Sunan An Nasai 4366قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ

4366Sunan An Nasaiصحیح

چیو نٹی مارنے سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْبَلْخِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ وَهُوَ ابْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنِ ابْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ رَأَى هِلَالَ ذِي الْحِجَّةِ فَأَرَادَ أَنْ يُضَحِّيَ فَلَا يَأْخُذْ مِنْ شَعْرِهِ، وَلَا مِنْ أَظْفَارِهِ حَتَّى يُضَحِّيَ.

ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس شخص نے ذی الحجہ کے مہینے کا چاند دیکھا پھر قربانی کرنے کا ارادہ کیا تو وہ اپنے بال اور ناخن قربانی کرنے تک نہ لے ١ ؎۔

It was narrated from Ummm Salamah that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever sees the new crescent of Dhul-Hijjah and wants to offer a sacrifice, let him not remove any of his hair or nails until he has offered the sacrifice.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4361
Notes · وضاحت
١ ؎: بال اور ناخن وغیرہ کچھ نہ کاٹے، جمہور کے نزدیک یہ حکم استحبابی ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأضاحی ٣ (١٩٧٧) ، سنن ابی داود/الضحایا ٣ (٢٧٩١) ، سنن الترمذی/الضحایا ٢٤(١٥٢٣) ، سنن ابن ماجہ/الضحایا ١١ (٣١٥٠) ، (تحفة الأشراف : ١٨١٥٢) مسند احمد ٦/٢٨٩، ٣٠١، ٣١١، سنن الدارمی/الأضاحی ٢ (١٩٩٠) ، ویأتی برقم : ٤٣٦٧-٤٣٦٩) (صحیح )