چیو نٹی مارنے سے متعلق حدیث
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، نَحْوَهُ، وَلَمْ يَرْفَعْهُ.
اس سند سے بھی ابوہریرہ (رض) سے اسی طرح مروی ہے لیکن یہ مرفوع نہیں ہے۔
Narrated from Abu Hurairah: A similar report was narrated from Abu Hurairah, but was not attributed to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم).
ضعيف الإسناد موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4360
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٣٦٣ (ضعیف الإسناد) (حسن بصری مدلس ہیں، نیز ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ان کا سماع نہیں ہے )